رب انار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - صرف ایک قسم کے انار یا ہر دو یعنی انارِ شیریں و انارِ ترش کو ملا کر ان کے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا ست۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - صرف ایک قسم کے انار یا ہر دو یعنی انارِ شیریں و انارِ ترش کو ملا کر ان کے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا ست۔